Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ رواں ماہ یکم جون کو ریلیز ہوئی، تاہم دلچسپ بات یہ تھی کہ اس دوران سونم کپور کا باکس آفس پر مقابلہ کسی اور اداکار نہیں بلکہ اپنے بھائی ہرش وردھن سے ہی تھا۔ انیل کپور کے اکلوتے بیٹے ہرش وردھن کپور کی فلم ’بھاویش جوشی‘ بھی یکم جون کو ریلیز کی گئی،…