Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بولی وڈ اداکار رنبیر کپور اپنی فلم ’سنجو‘ میں اداکار سنجے دت کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم میں ان کے روپ کی جھلک اور ٹریلر میں ان کی اداکاری سے ویسے تو مداح اور بولی وڈ شخصیات سب ہی رنبیر سے کافی متاثر نظر آئے، لیکن سب سے اہم اس شخص کی رائے جاننا ہے جس کا رنبیر فلم میں کردار ادا کررہے ہیں۔…