Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بالی ووڈ کے نوجوان ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی فلم ’ریمبو‘ کے ہندی ری میک کو ریلیز کیے جانے کی تاریخ سامنے آگئی۔ مارشل آرٹ کے منفرد فن کی وجہ سے مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ٹائیگر شروف مقبولیت میں آگے ہی بڑھتے جارہے ہیں، اداکاری کے میدان میں ٹائیگر کی قسمت ہمیشہ ہی اچھی رہی ہے …