Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بولی وڈ کے بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی جانے والی بائیو گرافی فلم ’سنجو‘ کا شائقین کو بے حد انتظار ہے۔ ’سنجو‘ کے ٹریلر اور گانوں نے فلم کی ریلیز سے پہلی ہی دھوم مچادی ہے، اور شائقین فلم میں چاکلیٹٰی ہیرو رنبیر کپور کو سنجے دت کے کردار میں دیکھ کر بہت خوش ہیں۔ اگرچہ فلمی شائقین کو رنبیر کپور کی…