Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بولی وڈ اداکار انیل کپور نے نئے ٹیلنٹ کے ساتھ کام کرنے کو پر خطر قرار دے دیا۔ کہتے ہیں خطرات مول لئے بغیر زندگی میں مزہ نہیں آتا۔ معروف اداکار کا کہنا ہے کہ نئے لوگوں کے ساتھ کام کرنے میں خطرہ موجود ہوتا ہے، بعض اوقات خطرات مول لینا بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس کے بغیر زندگی میں کوئی مزہ نہیں ہوتا اس…