Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

اس سال کی متوقع فلموں میں ایک فلم کرن جوہر کی ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2″ ہے۔ یہ فلم سال 2012 میں آنے والی ہم نام فلم کا سیکویل ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ٹائیگر شروف ادا کرینگے۔ البتہ ان کے مقابل کردار ادا کرنے والی اداکارہ اب تک نا معلوم تھیں۔ لیکن حال ہی میں اس فلم کا پوسٹر شائع کیا گیا جس میں پتہ…