Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بھارتی کامیاب کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے بہترین کردار ’راجو‘، ’شیام‘ اور بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے‘ کو کون بھول سکتا ہے؟ اور اب یہ تینوں ایک مرتبہ پھر سے بڑی اسکرین پر کم بیک کرنے جارہے ہیں۔ یقیناً ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے یہ آج کی سب سے بڑی خبر ہوگی، کیوں کہ فلم کی مزاحیہ جوڑی 12 سالوں بعد…