Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Movies

بالی وڈ باکس آفس پر کڑیوں نے دھمال ڈال دی،فلم ’ویرے دی ویڈنگ ‘نے پہلے دن دس کروڑ کا شاندار بزنس کر کے تنقید کرنے والوں کا منہ بند کرد۔ کرینہ کپور اور سونم کپور اسٹارر فلم’ویرے دی ویڈنگ‘کا بولڈسبجیکٹ ٹاک آف دا ٹاؤن بنا ہوا تھا اور فلم کے بولڈ ڈائیلاگز کو لے کر سب ہی حیران تھے مگر فلم باکس آفس…