Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Sonu Nigam

سونو نگم (Sonu Nigam) نے خود کے کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ انہوں نے تقریباً 3 منٹ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دوبئی میں ہیں اور کورونا سے جنگ (Sonu Nigam Corona Positive)لڑ رہے ہیں۔ کورونا وائرس…