Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Sonam Kapoor

مشہور بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ سونم کی شادی اپنے پرانے دوست آنند آہوجا سے 8 مئی کو ہونے جا رہی ہے۔ شادی کی مختلف تقریبات کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ یہ شادی بھارتی فلم  انڈسٹری کی سب سے فیشن ایبل شادی کہلائے گی۔ ایک انٹرویو میں سونم کا کہنا تھا کہ ان کے والد…