Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Shah Rukh Khan

ممبئی سیشن کورٹ نے کروز شپ منشیات کیس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی درخواستِ ضمانت آج بھی مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سیشن کورٹ نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی آج بھی درخواستِ ضمانت مسترد کردی ہے اور درخواستِ ضمانت کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس…