Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Shah Rukh Khan

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کے چھوٹے صاحبزادے ابرام آج اپنی 5 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ایسے میں شاہ رخ اور گوری نے ٹوئٹر پر اپنے اپنے انداز میں اپنے بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ شاہ رخ نے ابرام کی ایک تصویر شیئر کرکے لکھا 'میرا سن شائن آج 5 برس کا ہوگیا ہے لیکن اس کا خیال ہے…