Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Salman Khan

 فتح کدل سرینگر سے تعلق رکھنے والے محمد حسین کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان فین ہیں اور سال 2019 اکتوبر میں انھوں نے سلمان خان کا ایک پوسٹر خرید لیا اور اسے تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ قالین بافی کی مہارت کا استعمال کرکے انھوں نے پہلے اس کی کاغذ پر کووڈنگ کی جسے عام طور پر کشمیر میں تعلیم کہتے ہیں۔…