Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Priyanka Chopra

اگرچہ یہ خبریں پہلے ہی گردش میں تھیں کہ بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا جب سے ہولی وڈ فلموں اور امریکی ڈرامے ’کوانٹیکو‘ میں نظر آئیں ہیں، تب سے وہ وہاں کسی سے محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں۔ پریانکا چوپڑا بھی ماضی میں ایسی چہ مگوئیوں پر وضاحت کرتے ہوئے اگرچہ محبت ہوجانے کا اعتراف کر چکی ہیں، تاہم…