Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Priyanka Chopra

بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا جو جلد ہی سلمان خان کے ساتھ فلم ’بھارت‘ میں جلوے بکھیرتی نظرآٗئیں گی۔ وہ ان دنوں اپنی فلموں نہیں بلکہ ذاتی زندگی یعنی جلد سے جلد شادی کرنے کی خواہش کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ یہ خبریں تو گزشتہ چند ہفتوں سےجاری تھیں کہ پریانکا چوپڑا جلد سے جلد امریکی گلوکار نک جونس…