Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrities

بھارتی فلم نگری کے تجربہ کار اداکار یوسف حسین گزشتہ روز کورونا کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔انہوں نے ویواہ ، دھوم ٹو، دل چاہتا ہے، رئیس اور دیگر نامور بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ یوسف حسین کے داماد اور فلم ساز ہنسل مہتا نے ایک دلخراش پوسٹ میں یوسف حسین کے انتقال کی…