Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrities

’بیبی ڈال‘ (Baby Doll) گانے سے مشہور ہوئیں گلوکارہ کنیکا کپور (Kanika Kapoor) اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف چل رہی ہیں۔ گلوکارہ کی شادی میں بہت کم وقت بچا ہے اور کام بہت سارا باقی ہے، لہٰذا گلوکارہ نے اپنی شادی کے لئے خریداری شروع کردی ہے۔ گلوکارہ کنیکا کپور (Kanika Kapoor) اپنے پروفیشنل اور…