Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrities

 بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ شادی کے بعد سے اپنے لکس کو لے کر چھائی ہوئی ہیں ۔ جہاں شادی میں دلہنیا کے نو میک اپ لک نے سرخیاں بٹوری تھیں تو وہیں شادی کے بعد عالیہ کو جب بھی گھر سے باہر دیکھا گیا تو کافی نارمل انداز میں نظر آئیں ۔ یہاں تک کہ عالیہ جب پہلی مرتبہ دیکھی گئی تب انہوں نے سندور یا بندی تک…