Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrities

نکھت زرین عالمی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ہندوستان کی پانچویں خاتون باکسر بن گئی ہیں۔ ان سے پہلے ایم سی میری کوم سریتا ڈیوو، جینی آر ایل اور لیکھا سی اے سی بھی یہ کارنامہ انجام دے چکی ہیں۔ ہندوستانی باکسر نکہت زرین (Nikhat Zareen)نے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت…