Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrities

اداکارہ عرفی جاوید ہر مرتبہ اپنے کپڑوں کے ساتھ ایک نیا تجربہ کرتی نظر آتی ہیں ۔ وہ کب کیا پہن کر سامنے آجائیں کسی کو معلوم نہیں ۔ عرفی ہر مرتبہ فینس کو اپنے اپ ڈیٹ فیشن سے حیران کردیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ ایسے لک میں سامنے آگئیں کہ لوگوں کی آنکھیں پھٹی پھٹی کی رہ گئیں۔ اداکارہ عرفی جاوید…