بولی وڈ کے ٹیلنٹڈ اداکار عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم ’پزلڈ‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا، جسے اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔
اس فلم میں عرفان خان ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں گے، جو پزل بنانے کے ماہر ہیں، جس کے بعد وہ ایسی خاتون کے ساتھ ایک چیمپین شپ کا حصہ بنیں گے جو ذاتی زندگی میں مسائل کا…
Browsing Category