Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Dia Mirza

 رپورٹ کے مطابق تانیا کاکڑے پیر کی صبح اپنے دوستوں کے ساتھ راجیو گاندھی ایرپورٹ سے حیدرآباد جا رہی تھیں۔ اس دوران ان کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں تانیا کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چونکا دینے والی خبر دی ہے۔ اداکارہ کی بھانجی…