Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Deepika Padukone

اداکارہ دیپیکا پاڈوکون آج 10 اکتوبر کو مینٹل ہیلتھ ڈےکے موقع پر تمل ناڈو کے شہر تروولور پہنچی ہیں۔ یہاں دیپیکا نے 'ذہنی صحت کے مریضوں' سے ملاقات کی ہے۔ لوگوں سے ملنے کے بعد دیپیکا پاڈوکون نے اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے دیپیکا نے ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا ہے۔…