بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی فلم ’سنجو‘ میں ایک مختصر لیکن اہم کردار ادا کیا، جس کے انداز کا پہلا پوسٹر بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔
انوشکا شرما کو اس فلم میں نہایت منفرد اسٹائل میں پیش کیا گیا، تاہم ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ فلم ’سنجو‘ میں کس کا کردار نبھا رہی…
Browsing Category