Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Akshay Kumar

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) ، اننیا پانڈے اور اکشے کمار جیسے کئی سلیبریٹیز کو ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا گیا ۔ پیپراجی نے ان سلیبریٹیز کو تب دیکھا، جب وہ کسی نہ کسی کام یا پروگرام میں حصہ لینے کیلئے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے ۔ ملائیکہ اروڑہ کو پیپراجی نے ڈنر کے بعد اسپاٹ کیا…