Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Fashion

شردھا آریہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ اسٹیج پر صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ ان کے شوہر راہل انہیں کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑے ہوئے ہے، جب کہ دوسرے ہاتھ سے ان کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔ شردھا آریہ(Shraddha Arya Wedding) نے راہل شرما کے ساتھ 16 نومبر کی…