Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Fashion

ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن لائم لائٹ میں رہنا وہ بخوبی جانتی ہیں۔ کرشنا شراف بھی اپنے بھائی کی ہی طرح فٹنس فریک ہیں۔ فٹنس کے معاملے میں کرشنا شراف اپنے بھائی ٹائیگر شراف کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔ اپنے بہترین ایکشن، اسٹنٹس اور ڈانس…