Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrity

ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ٹینا دتہ کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ انہیں سب سے زیادہ پہچان دلائی سیریل ’اترن‘ سے۔ اس سیریل میں انہوں نے ’اکشا‘ کا لیڈ کردار پلے کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ٹینا دتہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ٹینا دتہ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی…