Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrity

 آوٹ آف دی باکس اور بولڈ اسٹائل کے لئے جانی جانے والی، عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اس بار بھی کچھ نیا ٹرائی کرنے کی کوشش کی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ریورس شرٹ پہنے ہوئے ایک ویڈیو اور تصاویر شیئر کی، جس کے پیچھے بٹن اور سامنے کالر ہے، لیکن ان کا یہ انداز لوگوں کو بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا ہے۔…