Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrity

بالی ووڈ کے کنگ خا ن صرف اداکاری کے لئے ہی نہیں شخصیت کے لیے بھی کافی مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ جہاں جاتے ہیں ان کے ارد گرد کبھی سیلفی تو کبھی آٹو گرافز لینے کیلئے مداحوں کا ہجوم نظر آتا ہے۔ ایسا ہی ایک منظر دبئی میں دیکھنے کو ملا جہاں جیولری شوروم کی افتتاحی تقریب کے دوران شاہ رخ کی ایک جھلک…