Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrity

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری ان کے پروجیکٹس پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کے لیے 10 اکتوبر سے اسپین میں…