Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Celebrity

 بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور اور انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس اور ڈریسز کو لے کر اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اپنی ڈریسیز کی وجہ سے عرفی جاوید مثبت اور منفی دونوں طرح کی شہرت حاصل کرتی ہیں ۔ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کے ساتھ ساتھ اپنے بے باک انداز کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ حال ہی…