Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

نیا شرما (Nia Sharma) نے اپنی ماں کا یوم پیدائش گوا میں بڑے ہی دھوم دھام سے منایا۔ نیا شرما اپنی ماں کو ہی اپنی بیسٹ فرینڈ مانتی ہیں۔ نیا شرما کے اس پوسٹ پر کئی سیلبس نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ شانتنو مہیشوری، روبینہ دلیک سے لے کر ارجن بجلانی سمیت کئی ستاروں نے نیا شرما کی ماں کو یوم پیدائش پر مبارکباد پیش…