Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

فلم راک اسٹار سے راتوں رات سرخیوں میں آنے والی اداکارہ نرگس فاخری 42 سال کی ہیں ۔ فلم میں ہر طرح کے رول نبھانے کے باوجود نرگس اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے کپڑوں اور بولڈنیس کی وجہ سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نرگس نے بولڈ آوٹ فٹ میں ایسا فوٹوشوٹ کروایا کہ دیکھنے والوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔…