Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

اپنے یوم پیدائش پر ٹینا آہوجہ (Tina Ahuja) نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے یوم پیدائش کے جشن کے بجائے سوشل میڈیا پر گرودوارے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اسے کیپشن دیا، ’شکریہ‘۔ ٹینا کے اس قدم نے ان کے فینس کو ایمپریس کردیا ہے۔…