Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

انوشکا شرما کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ انوشکا کے فینس ان کی ان تصویروں پر جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ کچھ ہی گھنٹے میں ان تصاویر پر 15 لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی موسٹ اویٹیڈ فلم 'چکدا ایکسپریس' کو لے کر کافی…