Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

اداکارہ تیجسوی پرکاش نے بوائے فرینڈ کرن کندرا کو ایک زبردست سرپرائز کے ساتھ برتھ ڈے کی مبارکباد دی ۔ سوشل میڈیا پر تیجسوی نے کرن کندرا کے برتھ ڈے سلیبریشن کی جھلک شیئر کی ہے ۔ ان تصویروں میں کرن اور تیجسوی کو پیار بھرے انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکار اور بگ باس 15 سے مشہور ہوئے…