Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی نے فیسٹو سیزن کے درمیان اپنا ساڑی لک دکھایا ہے، جس میں اپنی خوبصورتی سے وہ نہ جانے کتنوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ فینس تو ان کے ساڑی لک کو دیکھ کر دل ہار گئے ہیں اور ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ رشمی دیسائی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا لک شیئر…