Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور ان کے سابق شوہر ارباز خان (Arbaaz Khan) جمعہ کے روز ممبئی ایئر پورٹ پر نظر آئے۔ دراصل دونوں اپنے بیٹے ارہان کو ایئر پورٹ سے ریسیو کرنے پہنچے تھے۔ ارہان اعلیٰ تعلیم کے سبب بیرون ملک میں تھے۔ وہ سردیوں کی چھٹیوں میں گھر لوٹے ہیں۔ دونوں بالی ووڈ شخصیات نے بیٹے کو گلے…