Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

 سمراٹ پرتھوی راج سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی مانشی چھلر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان دنوں وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم تہران کی شوٹنگ کررہی ہیں ۔ اس درمیان انہوں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ مانشی چھلر نے حال ہی میں بلیک آوٹ فٹ میں اپنی…