Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

اداکارہ وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں وانی نے پیلے رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے وانی نے کیپشن…