Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Beauty

 ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی شہرت دن بہ دن بڑھتی ہی جارہی ہے ۔ اپنے کریئر میں ملائیکہ نے کئی سپرہٹ آئٹم سانگ کئے ہیں ۔ اپنی فٹنس کو لے کر بھی اداکارہ کافی موضوع بحث رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ملائیکہ نے اپنا…