Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Gentlemans

عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تیس سال قبل بننے والی اپنی پہلی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں گیارہ ہزار روپے کمائے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے’ اپنی پہلی فلم قیات سے قیامت تک‘ کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنی اس پہلی فلم کی کامیابی کے بعد بھی میرے پاس گاڑی…