Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیزوئل لُک میں اسٹائلش نظر آئیں بھوجپوری اداکارہ، دیئے دلکش پوز

 بھوجپوری میوزک انڈسٹری کی موسٹ گلیمرس اداکارہ میں سے ایک زویا خان (Zoya khan) بھلے ہی میوزک ویڈیو سے زیادہ اٹینشن لے پائیں، لیکن تصاویر سے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کھینچتی ہیں۔ گزشتہ دنوں وہ ٹریڈیشنل لُک میں نظرآئی تھیں اور اب انہوں نے اپنے ماڈرن اوتار کی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

بلیک اینڈ وہائٹ کے چیک والے اسٹائلش آوٹ فٹس میں زویا اپنے پرفیکٹ شیپ کو فلانٹ کر رہی ہیں۔

کیزوئل لُک میں زویا اپنے کروی فیگر سے فینس کو ایمپریس کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انہوں نے کیپشن لکھ کر زویا نے ایک میسیج دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.