کار حادثہ کے بعد پہلی مرتبہ دوستوں کے ساتھ باہر نکلی ملائیکہ اروڑہ نے پہن لی اتنی بولڈ ڈریس
لیٹ نائٹ پارٹی میں ملائیکہ ہی نہیں بلکہ کرینہ اور کرشمہ بھی پہچنی تھی ، جو ہمیشہ کی طرح اسٹائلش لک میں تھی ، مگر ملائیکہ ان سے بازی مارتی نظرآئیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے منگل کی رات ممبئی میں اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی۔ اس دوران ملائکہ کا لُک ٹاک آف دی ٹاؤن بن گیا۔ اداکارہ ایک مرتبہ پھر اپنے لک کی وجہ سے چھا گئی ہیں ۔ اس دوران ملائیکہ جینز اور ٹاپ پہنے کیجوئل پارٹی لک میں نظر آرہی تھیں
حالانکہ اداکارہ نے اپنے اس سادہ لک کو بھی خاص بنا دیا تھا ۔ سامنے ویڈیوز میں آپ دیکھ سکتے ہیں ملائیکہ نے ٹوپی اور اونچی ہیلس کے ساتھ اس لک کو ٹیم اپ کیا ہے ۔ نیز انہوں نے گولڈن پرس بھی کے رکھا تھا ۔
لیٹ نائٹ پارٹی میں ملائیکہ ہی نہیں بلکہ کرینہ اور کرشمہ بھی پہچنی تھی ، جو ہمیشہ کی طرح اسٹائلش لک میں تھی ، مگر ملائیکہ ان سے بازی مارتی نظرآئیں ۔