Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کانز کے ریڈ کارپیٹ سے دور اس مشہور داکارہ نے بولڈ لک سے مچایا تہلکہ

ٹی وی سیریل بالیکا ودھو سے مشہور ہوئی اداکارہ اویکا گور ٹی وی سے ہٹ کر اب ساوتھ فلم انڈسٹری میں سرگرم ہیں ۔ ان دنوں وہ اپنی آنے والے فلم تھینک یو میں مصروف ہیں جس میں وہ ناگا چیتنیہ کے ساتھ دکھائی دیں گی ۔ فلم پروجیکٹس کے علاوہ وہ اپنی نئی تصویریں شیئر کرکے فینس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔

اداکارہ پرپل کلر کے ڈیزائنر گاون میں کافی جاذب نظر لگ رہی ہیں ۔

اویکا گور کا نیلے آسمان کے تلے نئے فوٹوشوٹ میں یہ اناز کانز فلم فیسٹول کے ریڈ کارپیٹ پر پرفارم کرنے والی اداکاراوں سے کچھ کم نہیں ہے ۔

اداکارہ کا یہ لک دیکھ کر ہر کوئی ان کی تعریف کررہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.