Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

برالیس ہوکر اداکارہ پرینکا چوپڑا نے پہن لی اتنی ٹائٹ آف شولڈر ڈریس، دیکھتے ہی رہ گئے سبھی

 دیسی گرل پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس کی کچھ نئی تصویریں سامنے آئی ہیں، جس میں لوبرڈس پیار کے حسین لمحات کو انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں ۔

پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن وہ اپنے شوہر نک جونس اور بیٹی مالتی ماری چوپڑا جونس کے ساتھ تصویر شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں کا دن بنا دیتی ہیں ۔

کچھ ایسا ہی ایک مرتبہ پھر پرینکا چوپڑا کی تازہ تصویروں میں دیکھنے کو ملا، جنہیں دیسی گرل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

بتادیں کہ پرینکا چوپڑا نے اپنے شوہر نک کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ ان کے قریبی دوست کونی چینگ اور جیسی ایم پاویل کی شادی کی ہے ۔

اپنے دوست کی شادی میں پرینکا ۔ نک ایک ساتھ شامل ہوئے اور ایک دوسرے کے ساتھ کافی مستی کی ، جس کا ثبوت ان کی وائرل تصاویر سے ملتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.