Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوٹل روم گئی تھی یہ اداکارہ ، کیا ایسا کام، کمرے سے سیدھے جانا پڑا اسپتال

اداکارہ بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ فینس ان کی پوسٹ پر جم کر لائیکس اور کمنٹس کرتے ہیں ۔ اس دوران ان کا ایک ویڈیو بھی کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

وگ اکثر پیار میں دیوانے ہوکر کیا نہیں کرتے ہیں ، لیکن ایک اداکارہ نے تو حد ہی پار کردی تھی ۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ سے کچھ ایسی گزارش کی کہ بعد میں اس کے بوائے فرینڈ کو ہوٹل کے کمرے سے سیدھے اسپتال جانا پڑا ۔ یہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی ، لیکن یہ بات اداکارہ نے خود ہی بتائی ہے ۔

بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ امریتا راو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی سے بھی لوگوں کے دلوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی اداکاری فینس کو کافی اچھی لگتی تھی ۔ لیکن انہوں نے کچھ وقت سے فلموں سے دوری بنالی ہے ۔ فینس آج بھی انہیں فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اداکارہ بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ فینس ان کی پوسٹ پر جم کر لائیکس اور کمنٹس کرتے ہیں ۔ اس دوران ان کا ایک ویڈیو بھی کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.