آیئرا خان کو ان تصاویر میں سادہ سفید سوتی ساڑھی پہنے نظر آرہیہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے بغیر آستین کا سرخ بلاؤز پہن رکھا ہے۔ انہوں نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں
عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھر کے ساتھ تصاویر اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کرنے سے نہیں ہچکچاتی ہیں۔ ایرا نے پیار سے بھرپور کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ایرا کو نوپور اور ان کی ماں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصویروں کے ذریعے ایرا نے نوپور اور ان کی ماں کے ساتھ اپنی بونڈنگ کی جھلک دکھائی ہے۔
آیئرا خان کو ان تصاویر میں سادہ سفید سوتی ساڑھی پہنے نظر آرہیہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے بغیر آستین کا سرخ بلاؤز پہن رکھا ہے۔ انہوں نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں۔
ایرا خان نے نوپر اور ان کی والدہ کے ساتھ بھی پوز بھی دیا ہے۔ اس تصویر میں ایرا ماں اور بیٹے کے بیچ میں کھڑی ہیں اور ساتھ میں ایک ہینڈ بیگ بھی پکڑا ہوا ہے۔ آئیرا نے میں بڑے ایئر رنگس بھی پہن رکھے ہیں۔