Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان دیوالی پر اپنے منگیتر کے ساتھ ہوئیں رومانٹک

 بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی لاڈلی بیٹی آئرہ خان اپنی لو لائف کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر آئرہ خان اور نوپور شیکھرے ایک دوسرے کے ساتھ اپنی رومانٹک تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ اسی درمیان اب دونوں کی دیوالی سلیبریشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس کو خود آئرہ خان نے شیئر کیا ہے ۔

دیوالی کے موقع پر آئرہ خان اور نوپور ایک ساتھ نظر آئے ۔ کچھ تصاویر میں آئرہ اپنے منگیتر نوپور اور ان کی ماں پریتم شیکھرے کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

آئرہ خان نے دیوالی سلیبریشن کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

کچھ تصاویر میں آئرہ خان کے ساتھ ان کے دوست اور دیگر افراد بھی نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ ایک ماہ پہلے آئرہ نے اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے سے مبینہ طور پر منگنی کی تھی ۔

آئرہ نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جس میں ان کے بوائے فرینڈ انہیں انتہائی رومانٹک انداز میں پرپوز کرکے انگوٹھی پہناتے نظر آئے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.